9 جنوری 2014
وقت اشاعت: 21:16
امریکا: جعلی سفارتی دستاویزات پر بھارتی سفارتکار پر فرد جرم عائد
جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی عدالت نے جعلی سفارتی دستاویزات جمع کرانے پر بھارتی سفارتکار پر فرد جرم عائد کردی۔ بھارتی سفارت کار دیویانی کھوبرا گڑے نے اپنی نوکرانی کے جعلی دستاویزات جمع کرائے تھے۔