تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 مارچ 2016
وقت اشاعت: 0:46

اسپین:بائیوڈیزل پلانٹ میں دھماکا،دوافراد ہلاک

جیو نیوز - میڈرڈ.........ا سپین کے ایک بائیوڈیزل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں دوافراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔

ویلنشیا کی مقامی حکومت کے ہنگامی رابطہ سازی و اطلاعات کے مرکز کے مطابق واقعہ گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے پیش آیا۔انھوں نے بتایا کہ ایمبولینس جائے حادثہ پر فوری طور پر روانہ کردی گئیں جبکہ ہیلی کاپٹر اور فائر فائٹرز آگ بجھانے اور دیگر امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

ہسپانوی پولیس واقعہ کے حقائق بارے تفتیش میں مصروف ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.