تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 مارچ 2016
وقت اشاعت: 20:39

جدید عسکری تربیت کیلئے افغانستان کے 45فوجی روس روانہ

جیو نیوز - کابل......جدید عسکری تربیت کے حصول کے لیے افغانستان کے 45فوجی روس پہنچ گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ا فغان سکیورٹی دستے اس وقت بھی کم از کم بیس محاذوں پر فوجی آپریشن میں مصروف ہیں۔

روسی سفارتخانے میں اس حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر مانتیسکی نے کہا کہ ان جوانوں کو بہترین فوجی افسران بنانے کے لیے روسی حکومت تمام تر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.