تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 مارچ 2016
وقت اشاعت: 10:49

عراق میں سیکورٹی فورسزکی کامیاب پیش قدمی جاری

جیو نیوز - بغداد......عراقی فورسز نے کامیاب پیش قدمی کرتے ہوئے متعدد مغربی علاقوں میں داعش کے جنگجوؤں پسپا کر دیا ۔ رمادی سے متصل ان علاقوں میں کیے گئے آپریشن میں عراقی فوجیوں اور انسداد دہشت گردی کی خصوصی فورسز نے حصہ لیا۔

عراقی فوج نے حال ہی میں رمادی کو بازیاب کرایا تھا لیکن اس شہر کے نزدیکجنگجو اب بھی موجود ہیں۔ سرکاری میڈیا نے بتایا کہ عراقی سکیورٹی فورسز داعش کے خلاف اپنی کامیاب پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.