تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 اپریل 2016
وقت اشاعت: 0:35

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان جاں بحق

جیو نیوز - کراچی.....مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینی نوجوانوں اوراسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ، جھڑپہ کے دوران اسرائیلی فورسز نے نوجوانوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔

اسرائیلی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی عمر 17 سال تھی، اکتوبر 2015 سے اب تک اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 150 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.