تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 مارچ 2012
وقت اشاعت: 12:25

افغانستان:کابل میں ہیلی کاپٹر گھر پر گر گیا،5افراد ہلاک

جیو نیوز - کابل… افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک گھر پر ہیلی کاپٹر گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ کابل پولیس چیف محمد ایوب سالنگی کے مطابق ضلع Bagramiمیں ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا۔ ہیلی کاپٹر میں گرتے ہی آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ نیٹو فورسز کے ترجمان کے مطابق انہیں ہیلی کاپٹر حادثے کی اطلاع ہے تاہم یہ معلوم کیا جارہاہے کہ کیا یہ فوجی ائیر کرافٹ تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.