تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 اپریل 2012
وقت اشاعت: 13:8

سائبیریا میں طیارے کو حادثہ،ہلاکتوں کی تعداد30ہوگئی

جیو نیوز - ماسکو… روس کے علاقے سائبیریا میں مسافر بردار جہاز گرنے سے 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی حکام کے مطابق ایک فرانسیسی ساختہ دو انجن والا جہاز اے آر ٹی 72 مغربی سائبیریا کے شہر Tyumen میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 30 مسافر ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ جہاز میں عملے کے 4ارکان سمیت بیالیس افراد سوار تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.