تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 مئی 2012
وقت اشاعت: 19:22

ملک کا 75 فیصد انتظام مقامی پولیس سنبھالے گی، افغان صدر

جیو نیوز - کابل … افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ اب ملک کا 75 فیصد انتظام مقامی پولیس ہی سنبھالے گی۔ صدارتی آفس سے جاری بیان کے مطابق صوبہ کپیسا جہاں 122 فرانسیسی اہلکار موجود ہیں اب وہاں افغان پولیس انتظام سنبھالے گی جبکہ ملک کا 75 فیصد انتظام بھی مقامی پولیس ہی سنبھالے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.