24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 8:30
کراچی:قائد آباد ،مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک
جیو نیوز - کراچی…قائد آباد کے علاقے علی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران3 ڈاکو ہلاک ہو گئے ۔ پولیس مقابلے کی تصدیق کرتے ہوئے ایس ایس پی میر راوٴ انوار کا کہنا تھا کہ مطابق ملزمان متعدد قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔