تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 جولائی 2012
وقت اشاعت: 13:45

ترکی کا شام کی سرحد کے ساتھ علاقے بند کرنے کا اعلان

جیو نیوز - انقرہ… ترکی نے شام کے سرحدی علاقوں پرسیکورٹی خدشات کے بعد تمام راستے آج بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترک کسٹم اینڈٹریڈ منسٹر ی حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے باغیوں کی جانب سے شامی سرحدی پٹی پر قبضہ کرلیا گیا تھا۔ راستے بند کرنے پرشام سے ترکی پہنچنے والے ہزاروں مہاجرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ ترکی کی جانب سے سیکورٹی کے ایسے اقدامات جنگجو طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد سامنے آئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.