تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 جولائی 2012
وقت اشاعت: 7:47

میانمارحکومتنیمسلمانوں کی نسل کشی کے الزامات مسترد کردیئے

جیو نیوز - کراچی…میانمار حکومت نے راکھین ریاست میں مسلمانوں کی نسل کشی کے الزامات کو مستردکر دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا تھا کہ روہنگیاRohingyaمسلمانوں کو ہدف بنا کرہلاک کیا جارہاہے۔اقوام متحدہ کے مندوب تھامس Quintana میانمار کے دورے پر ہیں جہاں وہ حکومت سے مسلمانوں کی مبینہ ٹارگٹ کلنگ کامعاملہ اٹھائیں گے۔حکومت نے ان الزامات کو بے بنیادٹھہرایاہے کہ مسلم آبادی پر طاقت کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔علاقے میں تشدد کاآغاز کس بات پر ہوا یہ طے کیا جانا بھی باقی ہے۔اقوام متحدہ کا کہناہے کہ خوف زدہ مسلم کمیونٹی نقل مکانی پر مجبور ہے اورکیمپوں میں غذاکی قلت کے باوجود لوگ واپس جانے کو تیارنہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.