تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اگست 2012
وقت اشاعت: 15:21

مجھ پر مقدمہ نہیں،بین الاقوامی فوجداری میں چلایا جائے، سیف قذافی

جیو نیوز - ایمسٹرڈم… لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے کہا ہے کہ ان کے خلاف مقدمہ لیبیا میں نہیں،بین الاقوامی فوجداری عدالت میں چلایا جائے۔ وکلاء کی جانب سے جرائم کی عدالمی عدالت میں جمع کروا ئے گئے سیف الاسلام کے بیان میں یہ بات کہی ۔ ان کے مطابق اگر انہیں لیبیا میں مقدمہ چلا کر سزائے موت دے دی گئی تو یہ ایک قتل کے مترادف ہو گا۔ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے باغیوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں کرنے پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ آئی سی سی اس مقدمے کے لیے انہیں دی ہیگ منتقل کرنا چاہتی ہے جبکہ لیبیا کی عبوری انتظامیہ ان پر لیبیا میں ہی مقدمہ چلانے پر مْصِر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.