تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اگست 2012
وقت اشاعت: 15:37

امریکی مصنف گورے وڈال انتقال کر گئے

جیو نیوز - واشنگٹن… مشہور امریکی مصنف گورے وڈال 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ گورے ڈوال کے بھتیجے نے لاس اینجلس ٹائمز کو بتایا کہ آنجہانی نمونیا کے مرض میں مبتلا تھے کہ گزشتہ روز ہولی ووڈہلز میں واقع اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ گورے وڈال ادب کی دنیا میں وسیع مقام رکھتے تھے اور انہوں نے سیاسیات اور امریکی ثقافت کے حوالے سے متعدد تحقیقی مواد شائع کرائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.