تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:14

دمشق،فلسطینی مہاجر کیمپ ہر فورسز کا حملہ،15شہری ہلاک

جیو نیوز - دمشق… شام میں سیکورٹی فورسز کی فلسطینیوں کے مہاجرکیمپ پر فائرنگ سے 2 بچوں سمیت 15 شہری ہلاک ہوگئے۔شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں کیمپوں پر مارٹر گولے فائر کیے گئے ، انسانی حقوق کے مبصرین نے 2 بچوں سمیت 15 افرا دکی ہلاکت کی اطلاع دی ہے جبکہ طبی ذرائع کے مطابق تین مارٹر گولوں سے 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ انسانی حقوق کے مبصرین کے مطابق Tadamun میں حکومتی فوج اور اپوزیشن جنگجووں میں لڑائی کے بعد یہ واقعات ہوئے جبکہ رات گئے ہولہ شہر میں بمباری جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.