5 اگست 2012
وقت اشاعت: 7:53
شام میں ایرانی زائرین کی بس اغوا
جیو نیوز - دمشق…شام کے دار الحکومت میں ایرانی زائرین کی بس کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔دمشق کے قریب علاقہ الزینبیہ پر بس میں سوار اڑتالیس ایرانی زائرین کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔ ایرانی سفارت خانے نے اغوا کی تصدیق کردی ہے۔ اس کے بعد شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے بھی اغواء کے واقعے کی تصدیق کی۔