15 اگست 2012
وقت اشاعت: 11:4
بھارتی یوم آزادی پر ریاست منی پور میں4دھماکے
جیو نیوز - نئی دہلی… بھارتی یوم آزدی کے موقع پر ریاست منی پور کے شہروں میں4دھماکے ہو ئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 3دھماکے دارالحکومت امپھال اور اور ایک دھماکا تھوبل شہر میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں2افراد زخمی ہو گئے ہیں۔