تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 اگست 2012
وقت اشاعت: 11:15

افغانستان: ٹرک بم دھماکا،4 افراد ہلاک،صوبائی پولیس چیف زخمی

جیو نیوز - قندھار…افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں خودکش ٹرک بم دھماکے میں 4 شہری ہلاک اور صوبائی پولیس چیف سمیت متعدد افرادزخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق گزشت شب قندھار پولیس کے سربراہ جنرل عبدالرزاق کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا تاہم وہ محفوظ رہے اور انہیں معمول زخم آئے۔ صوبائی انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ حملے میں 4 شہری ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ فوری طور پر کسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے.

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.