تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 اگست 2012
وقت اشاعت: 20:12

شام: دمشق کے قریب کار بم دھماکا، 12 افراد جاں بحق، 48 زخمی

جیو نیوز - دمشق … شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے، درجنوں زخمی ہیں۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق دمشق کے قریب جنازے کے جلوس کے دوران کار بم دھماکا ہوا، دھماکے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 48 افراد زخمی ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے اور جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.