تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 مارچ 2013
وقت اشاعت: 21:54

امریکی فضائیہ کے کمانڈرجنرل بریڈ لوو نیٹو کے سپریم کمانڈر نامزد

جیو نیوز - ورجینیا… امریکا نے فضائیہ کے کمانڈرجنرل بریڈ لوو کو نیٹو کا سپریم کمانڈر نامزدکردیا ہے۔ ورجینیا میں امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی صدر نے فضائیہ کے فور اسٹار جنرل فلپ بریڈ لوو کو نیٹو کا سپریم کمانڈر نامزدکیا ہے۔ یہ عہدہ ایک ماہ پہلے جنرل جان ایلن کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.