تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اگست 2015
وقت اشاعت: 2:59

دنیا کی معمرترین امریکی خاتون نے 116ویں سالگرہ منائی

نیویارک........امریکی ریسٹورنٹ میں دنیا کی معمر ترین شخصیت کی سالگرہ کا اہتمام کیا گیا۔دنیا کی معمرترین شخصیت کا اعزاز پانے والی امریکی خاتون Jeralean Talley نے اپنی 116 ویں سالگرہ فیملی کے ساتھ منائی ۔ تقریب کا اہتمام ایک ریسٹورنٹ میں کیا گیا، جس کے لیے ریسٹورنٹ کوغباروں سے سجایا گیا اورکیک بھی کاٹا گیا۔اپریل میں امریکی شہری ویورکی موت کے بعد ٹیلی کو معمر ترین شخصیت کااعزاز ملا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.