تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اگست 2015
وقت اشاعت: 16:59

پیرو: بھینسوں کے آگے دوڑنے کا سالانہ میلہ، 3افراد زخمی

لیما........آبیل مجھے مار!، پیرو میں بھینسوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کے دوران بھینسوں نے 3افراد کو مار مار کر زخمی کردیا۔ مغربی پرو کے قصبے حوواناویلیکا میں بھینسے کے آگے دوڑنے کا روایتی میلہ ہر سال سجتا ہے۔ جس میں شریک ہزاروں افراد اس خطرناک کھیل میں حصہ لیتے ہیں اور بیلوں اور بھینسوں سے مار کھانے کے لیے خود کو پیش کرتے ہیں۔ دوڑ کے دوران کوئی تو بھیسنے کے وار سے بچ نکلنے میں کامیاب رہتا ہے، تو کسی کو بھینسے کا سینگ زخمی کردیتا ہے۔ اس بار بھی بپھرے بھینسوں سینگوں سے مار مار کر 3افراد کو شدید زخمی کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.