تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اگست 2015
وقت اشاعت: 23:33

جاپانی آرٹسٹ کا کمال،غباروں سے بنا دیئے منفرد شاہکار

ٹوکیو .....کیا آپ نے ایسا چڑیا گھر دیکھا ہے جہاں سارے جانور غباروں سے بنے ہیں؟۔ جی ہاں ،یہ کمال جاپان کے ایک آرٹسٹ نے کیا ہے، جس نے رنگ برنگے غباروں کو جانوروں کا روپ دے کر سب کو حیران کر دیا۔جاپانی آرٹسٹ نے تتلی، گرگٹ، مچھلی، ہرن، بگلا ، چوہا،چڑیا،کچوا اورڈائینوسارکوتخلیق کرتے ہوئے باریک باریک باتوں کا خیال رکھا ہے۔جانوروں کی ننھی ننھی آنکھیں بھی غبارے سے ہی بنائی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.