تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اگست 2015
وقت اشاعت: 18:59

چینی لڑکی کا مائیکل جیکسن کے گانے پر رولر اسکیٹنگ ڈانس

بیجنگ........چینی لڑکی نے مائیکل جیکسن کے گانے پر رولر اسکیٹنگ ڈانس کرکے داد وصول کی۔ایک چینی لڑکی نے آنجہانی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کے گانے Beat It پر رولر اسکیٹنگ ڈانس کر کے داد وصول کی۔اس لڑکی نے اپنے پاؤں میں رولر اسکیٹس پہنے اور پھر ہال میں رکھی چھو ٹی چھوٹی رکاوٹوں کو مہارت سے پار کر تے ہو ئے جیکسن کے گانے پر منفرد ڈانس کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.