تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اگست 2015
وقت اشاعت: 2:43

اٹلی : 80باروچیوں نے دنیا کا سب سے لمبا پیزا بناکر ریکارڈ قائم کردیا

روم.........اٹلی میں دنیا کا سب سے لمبا پیزا بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔ اطالوی کھانے تو دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہی ہیں، اب دنیا کا سب سے بڑا پیزا بنانے کا ریکارڈ بھی اس ملک کے نام ہوگیا ہے۔ 80باورچیوں نے 1595عشاریہ 45میٹر لمبا پیزا بنا کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ پیزا میں 1عشاریہ 7ٹن آٹا، اتنی ہی چیز اور ڈیڑھ ٹن ٹماٹر استعمال کیے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.