تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اگست 2015
وقت اشاعت: 11:15

فرانسیسی جزیرے پر ہائی لائن واکنگ کا خطرناک مظاہرہ

پیرس.........ہائی لائن واکنگ کوئی بچوں کا کھیل نہیں جس میں بڑے بڑے کھلاڑی اکثر مات کھا جاتے ہیں۔ ایک شخص نے فرنچ جزیرے پر سمندر کی تند وتیز لہروں کی بھی پرواہ نہ کی اور دو بلند چوٹیوں کے درمیان رسی کس کر باندھ لی۔چوٹیوں پر تنی رسی اور نیچے سمندر کی بپھری موجیں دیکھ کر بھی نڈر شخص خوفزدہ نہ ہوا اور ہائی لائن واکنگ کیلئے پہنچ گیا اورخطروں سے کھیلتے ہوئے اپنی مہارت دکھانے کی ٹھان لی۔اس دوران منچلہ تیزطوفانی ہواؤں کے باعث اپنا توازن کئی بار کھو کر گِرا ،تاہم جسم سے بندھی رسی کی وجہ سے محفوظ رہا لیکن ہمت نہ چھوڑی اور اپنا جان لیوا کرتب پیش کر کے ہی دم لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.