تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:48

امریکی کمپنی انوکھانے شیلف والا سوٹ کیس تیار کر لیا

نیویارک..... ایک تیر سے دو شکار والا محاورہ سنا تو سب نے ہوگا لیکن امریکی کمپنی نے اسے سچ کر دکھایا۔جی ہاں کیلیفورنیا کی ایک کمپنی نے ایسا انوکھا سوٹ کیس تیار کیا ہے جس میں شیلف بھی نصب کیے گئے ہیں۔یعنی کہ اب سامان پیک کرتے ہوئے کسی بھی قسم کی بے ترتیبی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور سامان نقل و حمل نہایت سہل طریقے سے ہوجائے گی۔اس جدید اور شاندار سوٹ کیس کی قیمت 349 ڈالر یعنی لگ بھگ 35ہزار پاکستانی روپے کے برابر رکھی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.