16 اگست 2015
وقت اشاعت: 23:15
اسکندریہ: روزے داروں کیلئے سجا دنیا کا سب سے بڑا دستر خوان
اسکندریہ..........مصر میں ہزاروں روزے داروں کے لیے سجایا گیا ہے طویل دستر خوان، جہاں ہزاروں افراد افطار کر سکتے ہیں۔ مصر کے شہر اسکندریہ میں ماہ رمضان کے موقع پر، انجینئرنگ کے طلبہ نے سیکڑوں رضاکاروں کی مدد سے شہریوں کے لیے سجائے گئے 5.4کلو میٹر طویل اس دسترخوان کو دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان کہا جارہا ہے، اس دستر خوان پربیک وقت 10ہزار افراد افطار کر سکتے ہیں۔