تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 اگست 2015
وقت اشاعت: 14:36

جاپان کی اسٹیشن ماسٹر بلی8برس ڈیوٹی نبھانے کے بعد چل بسی

ٹوکیو .....جاپان کی اعزازی اسٹیشن ماسٹر بلی 8 برس تک خدمات انجام دینے کے بعد ریلوے اسٹیشن کو ویران کر کے چل بسی ہے ۔ 16 سالہ Tama کنامی سال 2007سے اسٹیشن ماسٹر کی روایتی ٹوپی سر پر سجائے اور گلے میں بیج پہنے نہایت سنجیدگی سے ریلوے اسٹیشن پر مو جود رہتی تھی ۔ اس کی ذمے داری مسافروں اور سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر نے کے ساتھ انھیں منفرد تفریح بھی مہیا کر نا تھی ۔ بلی کی آخری رسومات میں 3 ہزار افراد نے شرکت کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.