تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:22

تیزہوا کے دباؤ میں سر کے بل ایک منٹ میں 50چکر

بنکاک .....سنگاپور میں ایک کھلاڑی نے تیز ہوا سے لڑتے ہوئے سر کے بل چکر لگا کر عالمی ریکارڈ بنالیا۔ نوجوان نےونڈ ٹنل میں سر کے بل اتنے چکر لگائے کہ دیکھنے والے ہی چکرا گئے ۔ اس نے تیز ہوا کے دباؤ کے سامنے سر کے بل ایک منٹ میں 50چکر لگائے اورگینزورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.