تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:17

ایسا بادل جو گرجے بھی اور چمکے بھی لیکن برسے نہیں

نیویارک..........گرجتے چمکتے بادل آسمان پر ہی نظر آتے ہیں، لیکن ایک امریکی آرٹسٹ نے ایسا بادل تیار کیا ہے، جو نا صرف گھر میں سجایا جا سکتا ہے، بلکہ باآواز بلند چمکتا اور گرجتا بھی ہے۔ بادل ہی کی ہو بہو شکل میں تیار کیا گیا، یہ بادل گھر میں دیوار کے ساتھ لٹکا دیا جاتا ہے، جس میں نصب سینسرز، لیمپ اور اسپیکرز کی بدولت یہ ریموٹ کنٹرول سے آن ہو تے ہی، گر جنا چمکنا شروع کر دیتا ہے لیکن برستا نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.