تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اگست 2015
وقت اشاعت: 8:23

ننھے میاں کی دیکھ بھال پر مامور ڈوگی میاں

نیویارک......یوں تو پالتو جانوروں میں کتوں کی وفاداری کے قصے کون نہیں جانتا ہو گا، ایسے ہی ایک وفادار ڈاگی میاں سے آپکی ملاقات کرواتے ہیں جو اپنی چھوٹے مالک کی حفاظت پر مامور ہے۔اس چھوٹے سے کتے کا مالک ابھی چند ہی مہینوں کا ہے اور محبت کا عالم تو دیکھئے کہ اس کے پاس دیکھ بھال کے لئے ہر وقت موجود رہتے ہیں۔ کیوں ہے نہ وفادار یہ ڈاگی میاں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.