تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اگست 2015
وقت اشاعت: 20:1

ٹور ڈی فرانس ریس کے ایک فین کا لاجواب کمال کہ سب حیران

پیرس.......ٹور ڈی فرانس ریس کے ایک فین نے ایسا کمال دکھایا کہ سب کو حیران کر ڈالا۔ جی ہاں ریس کے اسٹیج ٹو کے دوران اس منچلے نے اپنی واٹر جیٹ پیک بائیک کو پانی سے کئی فٹ اوپر چلاتے ہوئے سب کو داد دینے پر مجبور کر ڈالا۔ اس شاندار اور لاجواب کارنامے پر لوگوں کے نہ صرف منہ کھلے رہ گئے، بلکہ اسے تعریف سے بھی خوب نوازا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.