تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اگست 2015
وقت اشاعت: 9:15

مہارت سے جا نوروں اور پر ندوں کی آوازکی نقالی کرنیوالاشخص

نیویارک........مہارت اور صلاحیت خداداد شے ہے ،آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسے با صلاحیت شخص سے کرارہے ہیں جو مختلف جنگلی جا نورں اور پر ندوں کی آواز نکالنے میں ما ہر ہے۔ ہاتھی ،کتا ،بلی،کوا،بھیڑ ،بھیڑیا،طوطا،الو ،چڑیا،گھوڑا،گائے،بندراوربطخ میں سے کسی بھی جانور یا پر ندے کا جیسے ہی نا م لیا جائے، یہ شخص بغیر فوراً ہی اس کی آواز نکالنے لگتا ہے۔ اس انوکھے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس افریقی شخص کے منہ سے نکلنے والی آوازیں سن کر نا صرف حقیقت کا گمان ہوتا ہے بلکہ گمان ہوتا کہ جیسے یہ آوازیں خودجا نورہی نکال رہے ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.