تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اگست 2015
وقت اشاعت: 9:15

آسٹریا میں 7بطخوں پر مشتمل ٹیم فٹبال کھیلنے اسٹیڈیم میں داخل ہو گئی

ویانا......آسٹریا میں جاری روس اور بلغاریہ کی ٹیموں کے درمیان جاری فٹ بال کے پر یکٹس میچ کے دوران ان کی دیکھا دیکھی 7بطخوں پر مشتمل ٹیم بھی فٹ بال کھیلنے اسٹیڈیم میں داخل ہو گئی۔ان بطخوں کا ٹولہ اپنی ڈک چال چلتے ہوئے اندر آگیا جن کی وجہ سے کھیل کو عارضی طو ر پر روک دیا گیا۔خو شگوار مو سم کے با عث بطخوں کا من کھیلنے کا کر رہا تھا تاہم میچ ریفری نے اپنی خدمات پیش کر تے ہوئے انھیں اسٹیڈیم کی حدود سے با ہر نکال دیا اور انھیں کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.