تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اگست 2015
وقت اشاعت: 18:7

نوجوان نے سائیکل سے الٹی قلابازی لگا کر کمال کر ڈالا

سالٹ لیک سٹی........سکے کو فضا میں اچھا لنا تو سب نے سنا اور دیکھا ہوگا، لیکن امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک ماہر کھلاڑی نے اپنی سائیکل کے ذریعے کئی فٹ لمبی الٹی قلا بازی لگا کر کمال ہی کر دیا ہے۔ اسٹنٹ مین نے اونچی پہاڑیوں پر موجود لوگوں کے ایک مجمع کے سامنے سائیکل کو چلاتے ہوئے فضائی بلندی میں بھرپور طاقت سے اپنی پشت کی جانب الٹی قلا بازی لگا کر اس کارنامے کا مظاہرہ کیا جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.