تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 اگست 2015
وقت اشاعت: 0:3

خلائی مخلوق کا کھوج لگانے پر100ملین ڈالر انعام دوں گا، اسٹیفن ہاکنگ

واشنگٹن......کائنات میں ہم اکیلےنہیں،کوئی اورجانداربھی ہوگا،زمین پرزندگی کاوجود ہےتو کائنات میں کہیں اوربھی جاندار ضرورہوں گے۔یہ نظریہ ہے سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کا اورانہوں نے خلائی مخلوق کی کھوج لگانےوالےکو 100ملین ڈالر انعام دینے کااعلان کردیاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.