تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اگست 2015
وقت اشاعت: 5:47

چین : بچے کا ہاتھ قیمہ بنانے والی مشین میں پھنس گیا

بیجنگ .....چین میں بچے کا ہاتھ قیمہ بنانے والی مشین میں پھنس گیا ،ریسکیو ورکرز نے بچےکواس مصیبت سے نجات دلا ئی ۔چین کےشہر ڈینگ شان میں 2 سال کے بچےنے کھیل ہی کھیل میں اپنا ہاتھ قیمہ بنانے والی مشین میں پھنسا لیا۔ امدادی کارکنوں نے مشین کے پرزے کاٹ کر بچے کا ہاتھ نکالا ۔ واقعے میں بچے کی کلائی پر زخم آئےجسے علاج کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.