تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اگست 2015
وقت اشاعت: 9:15

پارکر رننگ کا بہترین مظاہرہ پیش کرتے پھرتیلے نوجوان۔۔۔

لندن.....دنیا میں کچھ انوکھا کر کے لوگوں کو متاثر کرنے کے خواہشمند تو بہت پائے جاتے ہیں لیکن حقیقی فنکار وہی ہے جواپنی صلاحیتیں دِکھا کر لوگوں کو دنگ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ان نوجوانوں کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جو فری رننگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ایسی مہارت اور بے خوفی سے مشکل ترین رکاوٹیں پھلانگتے ہیں کہ دیکھ کر کسی فلم کے منظر کا گمان ہوتا ہے۔پارکر رننگ کے اس بے مثال مظاہرے کو دیکھ کر کوئی بھی ان نوجوانوں کی شاندارصلاحیتوں کی داد تو دئیے بنا نہیں رہ پاتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.