تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اگست 2015
وقت اشاعت: 14:36

چلی میں 17منزلہ عمارت سے گرکر بھی نوجوان زندہ بچ گیا

سان تیاگو......چلی کے شہر رانکا گوا(RANCAGUA) کا رہائشی 23سالہ نوجوان ریئس (Reyes) سترھویں منزل پر واقع اپنے فلیٹ کی بالکونی سے اچانک گرگیا تھا۔ پارکنگ یونٹ کی چھت سے ٹکرانے کے بعد وہ زمین پر آگرا۔ ایک سو اکتیس فٹ اونچائی سے نوجوان کے گرنے کے منظر کو سیکیورٹی کیمرے نے محفوظ کر لیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ریان کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا۔ انہیں ران کی ہڈی اورکمر میں شدید چوٹیں آئی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.