تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 اگست 2015
وقت اشاعت: 3:15

بھارتی گلوکار سکھ بیر سنگھ سے لاہور ایئرپورٹ پر27ہزار ڈالر برآمد

لاہور.......بھارتی گلوکار سکھ بیر سنگھ سے لاہور ایئرپورٹ پر27ہزار ڈالر برآمد ہوئے ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سکھ بیر سنگھ کو کسٹم حکام کے حوالے کیا گیا تاہم وہ جُل دے کر فرار ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.