تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 اگست 2015
وقت اشاعت: 4:59

سونے سے بنے چمکتے ہیروں سے سجے آئی فون

نیویارک.......سونے سے بنے چمکتے ہیروں سے سجے موبائل فون مارکیٹ میں آگئے، ایک موبائل فون کی قیمت صرف 2 کروڑ روپے ہے۔ایپل آئی فون سکس کے تینوں ماڈل اپنی مثال آپ ہیں، جن میں سے ایک آئی فون کو چوبیس قیراط سونے سے بنایا گیا ہے ، تو دوسرا چوبیس قیراط گلابی ہیروں سے سجا ہے، جبکہ تیسرا آئی فون سیٹ پلاٹینم سےبنا اور ہیروں سے سجا ہے اور ہر آئی فون کی قیمت تقریباً دو لاکھ ڈالر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.