تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 0:43

فرانسیسی گلوکار کا 37 میوزک کنسرٹس کرنے کا عالمی ریکارڈ

برسلز....... فرانسیسی گلوکار جیرالڈ جینٹی نے بارہ گھنٹوں کے دوران 37 میوزک کنسرٹس کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں فرانسیسی گلوکار رکارڈ بنانے کیلئے 12 گھنٹوں تک مختلف مقامات پر مسلسل کنسرٹس کرتا رہا،موسیقی کے دلدادہ افراد سنگر کی پرفارمنس سے خوب لطف اندوزہوئے اور اس کے ساتھ تصویریں بنواتے نظر آئے، اس سے قبل یہ ریکارڈ جرمن گلوکاروں کے پاس تھا جنہوں نے2010میں اتنے ہی دورانیے میں پینتیس میوزیکل پروگرام پیش کئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.