تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 3:47

امریکی لڑکے نے 288پنسلوں کو با لوں میں اٹکا کر عالمی ریکارڈ بنالیا

نیویارک.....امریکی ریاست وسکونسن میں ایک لڑکے نے اپنے بڑے بڑے گھونسلے جیسے با لوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان میں موتیوں کی طرح ایک نہیں دو نہیں بلکہ 288پنسلیں اٹکا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس نو جوان نے کسی کی مدد کے بغیر ان تما م پنسلوں کو کلپس کی طرح اپنے بالوں میں اٹکا دیا اور عالمی کارنامہ سرانجام دینے کے بعد ایک ہی جھٹکے میں ساری کی ساری پنسلیں با لوں سے جدا کر دیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.