تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:4

3فٹ 4 انچ لمبے سنہری بالوں والی بر طانوی بچی

لندن .....جہاں ایک طرف دنیا بھر میں خواتین کی ایک بڑی تعداد سَرکے گرتے با لوں کی پر یشانی میں مبتلاہیں تووہیں بر طانیہ میں ایک ایسی اسکول گرل بھی ہے جو اپنی گھنی اور سنہری تین فٹ چار انچ لمبی زلفوں کے باعث ہر ایک کی توجہ کا مر کز بن گئی ہے۔

یہ بچی اپنی سنہری زلفوں کے باعث شہرہ آفاق کارٹون فلم کے مر کزی افسانوی کر داررپونزیل( Rapunzel )کی حقیقی تصویر ہے جس نےپچھلے 11 سال سے اپنے با لوں کو قینچی سے دور رکھا ہے اور اس عرصے کے دوران صرف تین بار اپنے بال کاٹے ہیں۔

اس بچی کا قد اور بالوں کی لمبائی تقریباًبر ابر ہے جنہیں سنوارنے اور دھونے کیلئے اسے کافی محنت کرنی پڑتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.