تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:21

ماسکو کے زیر زمین ریلوے ا سٹیشن یا بادشاہ کے شاندار محل

ماسکو.....دلکش روشنیاں اورقیمتی فانوس اور عالیشان پلرزسے مزین ماسکو کا ایسا ریلوے اسٹیشن بھی ہے جس کو دیکھتے ہی لگتا ہے کہ آپ کسی محل میں پہنچ گئے ہیں ۔

نیلی روشنیوں سے سجا ٹرکوئیز ٹاگانسکایا اور آرٹ گیلری، کہیں یا کوئی شاندار محل، گولڈن کیوسکایا میٹرو سٹیشن کی خوبصورتی بھی ناقابل بیان ہے ۔ اووٹو ، ائیرپورٹ اور کومسو مولسکایا کے ا سٹیشنز جو دیکھے دیکھتا رہ جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.