1 نومبر 2015
وقت اشاعت: 2:44
یو کرین کے چڑیا گھر میں ہیلووین کا جشن
کیف......یو کرین کے دارلحکو مت کیف میں ہیلووین کے جشن پر چڑیا گھر کے جانوروں کی بھی خاطر مدارت پر پورا دھیان رکھا گیا۔ ہاتھی ،بھا لوٹائیگر اور شیرکیلئے مختلف کدوؤں سے خاطر تواضع کی گئی۔
چڑیا گھر میں بھالو ،ہاتھی،ٹائیگر ، شیر اور دیگر جانوروں کیلئے تراشے گئے کدوؤں میں مختلف فلیورز کی اشیاء بھر کراونچے نیچی جگہوں پر لٹکا دیا گیا جس کے بعد یہ جانور اُچک اُچک کر اپنی ٹریٹ کے حصول کے بعد اُسکے مزے لوٹتے نظر آئے۔