تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 10:24

بیلجیئم : غباروں کی مدد سے دیوہیکل بھو ل بھلیاں تیار کر لی گئیں

برسلز......بیلجیئم میں ایسے ہی ماہر فنکاروں نے ہزاروں غباروں کی مدد سے دیوہیکل بھول بھلیاں تیار کر لی ہیں جہاں پہنچ کر آپ یقیناًچکرا کر رہ جائیں گے۔600مربع میٹر پر پھیلی اس بھول بھلیاں کی تیاری میں80ہزار نارنجی رنگ کے غبارے استعمال کئے گئے ہیں ۔

اس انوکھے طرز کے آرٹ کی تنصیب بیلجیئم میں جاری بین الاقوامی بیلون کانفرنس کے دوران کی گئی ہے جس میں دنیا بھر سے لا تعداد بیلون آرٹسٹ شرکت کررہے ہیں جورواں مہینے 12تاریخ تک جاری رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.