تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 نومبر 2015
وقت اشاعت: 3:0

باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ننھے کھلاڑی نے کمال کردیا

بیجنگ......اسکولوں میں بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ اگرغیر نصابی سرگرمیاں بھی کرائی جائیں تو اس کے بہتر نتائج سامنے آسکتے ہیں اور معاشرے کو بہترین فنکار اور کھلاڑی میسربھی میسر ہوجاتے ہیں۔

جاپان میں منعقد ہونے والے انٹراسکول باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے دوران ننھے کھلاڑی نے اس وقت کمال کردیا جب اس نے کافی فاصلے سے نشانہ لے کر بال باسٹک کی طرف اْچھالی جو ٹھیک نشانے پر لگی جس کی بدولت ٹیم نے یہ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.