10 نومبر 2015
وقت اشاعت: 1:33
ایک کک میں 4اہداف کو نشانہ بنانے کا ماہر کھلاڑی
نیویارک......مارشل آرٹ اور کراٹے کے ماہر توبہت سے دیکھے ہوں گے لیکن پھرتی اور مہارت کا ایسا شاندار مظاہرہ شاید ہی کہیں دیکھا ہو۔
یہ ماہر کھلاڑی ایک ہی کک کے دوران 4اہداف کو ایسی خوبصورتی سے نشانہ بناتا ہے کہ کسی فلم کے منظر کا گمان ہو تا ہے۔اس حیرت انگیز اور شاندار مظاہرے پر لوگ حیرت سے دنگ رہ جاتے ہیں اور بے اختیار داد دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔