تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 نومبر 2015
وقت اشاعت: 4:37

امریکی چڑیا گھر میں ننھاپانڈہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز

واشنگٹن .......کہتے ہیں کہ زندگی کا پہلا قدم سبھی کے لئے بہت اہم ہوتا ہے چاہے وہ بے زبان جانور ہی کیوں نہ ہو۔

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل زو میں موجود ننھے پانڈہ اپنی زندگی کا پہلا قدم اٹھانے کی معصومانہ اور دلچسپ کوششیں کیں، اس موقع پر اس کی ماں بھی حوصلہ بڑھانے کے لئے ساتھ موجودرہی۔

ننھے پانڈہ کو پہلا قدم اٹھاتے دیکھنے کیلئے سیاح بھی موجود تھے جو اس کی حرکتیں دیکھ کر خوب محظوظ ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.